معاونت
سوال ہے؟ ہمیں لکھیے — ہم ایک کاروباری دن میں جواب دیتے ہیں۔ اکاؤنٹ نمبر ساتھ لکھیں تو مسئلہ جلد حل ہوگا۔
اکاؤنٹ نمبر وہی 16 ہندسے ہیں جو آپ لاگ اِن میں ڈالتے ہیں۔ یہ ایپ میں اور اکاؤنٹ کی ترتیبات میں موجود ہے۔